Skip to content
طور /

آیت ٣٧

٥٢ : ٣٧

آیت ٣٧ of طور (٥٢ : ٣٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

طور آیات ٤٩
سورت · طور
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥٢ : ٣٧

أَمۡ عِندَهُمۡ خَزَآئِنُ رَبِّكَ أَمۡ هُمُ ٱلۡمُصَۜيۡطِرُونَ

یا کیا ان کے پاس تیرے رب کے خزانے ہیں ؟ یا (ان خزانوں کے) یہ داروغہ ہیں.

Explanation & meanings · ٢
  1. کہ یہ جس کو چاہیں روزی دیں اور جس کو چاہیں نہ دیں یاجس کو چاہیں نبوت سے نوازیں۔
  2. مُصَيْطِرٌ یا مُسَيْطِرٌ، سَطْرٌ سے ہے، لکھنے والا، جو محافظ ونگران ہو، وہ چونکہ ساری تفصیلات لکھتا ہے، اس لیے یہ محافظ اورنگران کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ یعنی کیا اللہ کے خزانوں یا اس کی رحمتوں پر ان کا تسلط ہے کہ جس کو چاہیں دیں یا نہ دیں۔