٤ : ١٤٥
إِنَّ ٱلۡمُنَٰفِقِينَ فِي ٱلدَّرۡكِ ٱلۡأَسۡفَلِ مِنَ ٱلنَّارِ وَلَن تَجِدَ لَهُمۡ نَصِيرًا
منافق تو یقیناً جہنم کے سب سے نیچے کے طبقہ میں جائیں گے ، ناممکن ہے کہ تو ان کا کوئی مددگار پالے۔
Explanation & meanings · ١
- جہنم کا سب سے نچلا طبقہ ”هَاوِيَة“ کہلاتا ہے۔أَعَاذَنَا اللهُ مِنْهَا، منافقین کی مذکورہ عادات وصفات سے ہم سب مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ بچائے۔