Skip to content

تماضر بنت عمرو بن الحارث بن الشريد

الإسم

تماضر بنت عمرو بن حارث بن شرید

اسم الشهرة

خنسا -رضی اللہ عنہا-

نبذة مختصرة

تماضر بنت عمرو بن حارث بن شرید ریاحیہ سلمیہ، لقب خنسا تھا اور اپنے اسی لقب سے مشہور ہوئیں، نجد سے تعلق رکھنے والی سب سے مشہور عرب شاعرہ تھیں، عمر کا زیادہ تر حصہ جاہلی دور میں گزارا، اپنے دو بھائیوں صخر اور معاویہ کے لئے مرثیہ کہنے کی وجہ سے مشہور ہوئيں۔ اسلام کا زمانہ ملا تو مسلمان ہو گئیں، اپنی قوم بنو سلیم کے ساتھ اللہ کے رسول ﷺ کے پاس پہنچیں، ان کے چار بیٹے تھے، جو سنہ 16ھ کو جنگ قادسیہ میں شہید ہوئے، اس موقعے پر وہ اپنے بیٹوں کو جنگ پر مسلسل ابھارتی رہیں، یہاں تک کہ جب چاروں نے جام شہادت نوش کر لیا تو انھوں نے کہا : ساری تعریف اس اللہ کی ہے جس نے مجھے چاروں بیٹوں کی شہادت کی عزت بخشی، سنہ 24ھ میں ان کی وفات ہوئی۔

المراجع

مزید (1)
الاستيعاب (4/1827) وفيات الأعيان (6/34) الوافي بالوفيات (10/240) الإصابة في تمييز الصحابة (8/109) الأعلام للزركلي (2/ 86).