Skip to content

ثابت بن الضحاك بن خليفة الأشهلي

الإسم

ثابت بن ضحاک بن خلیفہ اشہلی

اسم الشهرة

ثابت بن ضحاک -رضی اللہ عنہ-

نبذة مختصرة

ثابت بن ضحاک بن خلیفہ بن ثعلبہ انصاری اشہلی، بیعت رضوان میں شامل رہے، خندق کے دن اللہ کے رسول ﷺ کے پیچھے سوار تھے، حمراء الاسد کی جانب کوچ کرتے وقت آپ کی رہنمائی کی تھی، درخت کے نیچے آپ کے ہاتھ پر بیعت کرنے والوں میں شامل رہے، سنہ 45 ھ میں وفات پائی۔

المراجع

مزید (1)
مشاهير علماء الأمصار (ص: 68) الاستيعاب في معرفة الأصحاب (1/ 205) الوافي بالوفيات (10/ 282) الأعلام للزركلي (2/ 98).