Skip to content

بلال بن رباح الحبشي

الإسم

بلال بن رباح حبشی

اسم الشهرة

بلال حبشی رضی اللہ عنہ

نبذة مختصرة

بلال بن رباح حبشی، رسول اللہ ﷺ کے مؤذن تھے، ان کو بلال بن حمامہ بھی کہا جاتا ہے، دراصل حمامہ ان کی ماں کا نام ہے، جب مشرکوں نے ان کو توحید پر قائم رہنے کی وجہ سے ستانا شروع کر دیا تو ابو بکر -رضی اللہ عنہ- نے ان کو خرید کر آزاد کر دیا، اس کے بعد وہ ہمیشہ اللہ کے رسول ﷺ کے ساتھ رہے، آپ کے لیے اذان دیتے رہے اور تمام جنگوں میں آپ کے ساتھ رہے، رسول اللہ ﷺ نے آپ کے اور ابوعبیدہ بن جراح کے بیچ مواخات (بھائی چارہ) کرائی تھی، رسول اللہ ﷺ کے بعد جہاد کے لیے نکل پڑے اور بالآخر شام میں سن 20ھ میں وفات پائی۔

المراجع

مزید (1)
تاريخ دمشق (10/429) تهذيب الأسماء واللغات (1/ 136) الوافي بالوفيات (10/173) إسعاف المبطأ برجال الموطأ (ص: 6) الأعلام للزركلي(2/73)