Skip to content

دعا کی کیا اہمیت ہے؟

الباب / الفصل
قسم المنوعات

السؤال

س۲۰: ما أهمية الدعاء؟

س20: دعا کی کیا اہمیت ہے؟

الجواب

ج:الدعاء هو من أعظم الطاعات وأجل القربات.

  • قال تعالى:

﴿وَقَالَ رَبُّكُمُ ٱدۡعُونِيٓ أَسۡتَجِبۡ لَكُمۡۚ إِنَّ ٱلَّذِينَ يَسۡتَكۡبِرُونَ عَنۡ عِبَادَتِي سَيَدۡخُلُونَ جَهَنَّمَ دَاخِرِينَ﴾

[غافر: ٦٠].

  • وقال النبي صلى الله عليه وسلم:

«الدعاء هو العبادة»

رواه أبو داود والترمذي وابن ماجه.

ج- دعا ایک عظیم ترین اطاعت اور اللہ سے قریب کرنے والا عمل ہے۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

"اور تمہارے رب کا فرمان (سرزد ہوچکا ہے) کہ مجھ سے دعا کرو، میں تمہاری دعاؤں کو قبول کروں گا، یقین مانو کہ جو لوگ میری عبادت سے خودسری کرتے ہیں، وه عن قريب ذلیل ہوکر جہنم میں پہنچ جائیں گے۔"

غافر

اور اللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا:

((الدُّعَاءُ هُوَ الْعِبَادَةُ)) ”دعا ہی عبادت ہے۔“

ابوداؤد، ترمذی اور ابن ماجہ نے اس کی روایت کی ہے۔