Skip to content

السؤال

س٤: ماذا تقول عند الاستيقاظ من النوم؟

س4: نیند سے بیدار ہونے کی دعا کیا ہے؟

الجواب

ج:«الحمد لله الذي أحيانا بعد ما أماتنا، وإليه النشور»

متفق عليه.

ج- «الحمد لله الذي أحيانا بعد ما أماتنا، وإليه النشور» ’’ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے ہمیں زندہ کیا، بعد اس کے کہ اس نے ہمیں ماردیا تھا اور اسی کی طرف اٹھ کرجانا ہے۔‘‘

صحیح بخاری وصحیح مسلم۔