Skip to content

السؤال

س٥: ماذا تقول إذا لبست ثوبك؟

س5: لباس پہننے کی دعا کیا ہے؟

الجواب

ج:«الحمد لله الذي كساني هذا الثوب ورزقنيه من غير حول مني ولا قوة»

رواه أبو داود والترمذي وغيرهما.

ج- «الحمد لله الذي كساني هذا الثوب ورزقنيه من غير حول مني ولا قوة» ’’ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے مجھے یہ لباس پہنایا اور مجھے میری ذاتی قوت اور طاقت کے بغیر یہ عطا کیا۔‘‘

ابوداود اور ترمذی وغیرہ نے اس کی روایت کی ہے۔