Skip to content

السؤال

س30: من أولاده صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟

س30: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بچوں کے نام بتائيں۔

الجواب

ج:من الذكور ثلاثة:

  • القاسم، وبه كان يكنى.
  • وعبد الله.
  • وإبراهيم.
  • من الإناث:
  • فاطمة.
  • رقية.
  • أم كلثوم.
  • زينب.

وكل ولده من خديجة رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، إلا إبراهيم من مارية القبطية، وكلهم مات قبله إلا فاطمة بعده بستة أشهر.

ج- تین بیٹے:

قاسم، اور ان ہى کے نام سے آپ کی کنیت (ابو القاسم) تھی۔

عبد اللہ

اور ابراہیم۔

اور بیٹیاں:

  • فاطمہ۔
  • رقیہ۔

ام کلثوم۔

  • زینب۔

آپ کے تمام بچے خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بطن سے تھے، سوائے ابراہیم کے، جو ماریہ قبطیہ کے بطن سے تھے۔ سب کی وفات آپ سے پہلے ہوگئی سوائے فاطمہ کے۔ ان کی وفات آپ کے چھ مہینے بعد ہوئی۔