Skip to content

آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ کے باہر کیسے دعوت کا فریضہ انجام دیتے تھے؟

الباب / الفصل
قسم السيرة النبوية

السؤال

س21: كيف كان النبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يدعو الناس خارج مكة؟

س21: آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ کے باہر کیسے دعوت کا فریضہ انجام دیتے تھے؟

الجواب

ج:كان يدعو أهل الطائف، ويعرض نفسه في المواسم ومجامع الناس، حتى جاء أهل المدينة من الأنصار، فآمنوا بالنبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وبايعوه على نصرته.

ج- آپ طائف والوں کو دعوت دیتے، حج کے موسم میں اور دیگر مجالس میں لوگوں کے سامنے اپنی دعوت پیش کرتے، یہاں تک کہ مدینہ کے انصار سے آپ کی ملاقات ہوئی، تو وہ آپ پر ایمان لاۓ اور آپ کی نصرت ومدد کرنے کے لیے آپ سے بیعت کی۔