Skip to content
عشرۂ ذی الحجہ کی فضیلت

عشرۂ ذی الحجہ کی فضیلت

مقدمہ تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے، اور درود وسلام ہو اُس ہستی پر جو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجے گئے، نیز آپ کے اہلِ بیت، صحابہ کرام، اور قیامت تک آنے والے ان تمام لوگوں پر جو آپ کی سنت پر چلیں اور آپ کی ہدایت کی پیروری کریں۔ اما بعد: یہ ایک مختصر رسالہ ہے جس میں عشرۂ ذی الحجہ کے فضائل کے بارے میں وہ اہم باتیں شامل ہیں جن کی ایک مسلمان کو ضرورت ہوتی ہے۔ ہم نے اسے حرمین شریفین کی زیارت کرنے والے حضرات وخواتین کے لیے جمع کیا ہے، تاکہ وہ اپنے دینی احکام سے آگاہی اور بصیرت حاصل کر سکیں۔ ہم کریم ومنان اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ اس سے نفع پہنچائے،اسے مقبول…

0%
Font size