٩٢ : ٨
وَأَمَّا مَنۢ بَخِلَ وَٱسۡتَغۡنَىٰ
لیکن جس نے بخیلی کی اور بے پرواہی برتی.
Explanation & meanings · ١
- یعنی اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرے گا اور اللہ کے حکم سے بے پرواہی، کرے گا۔ - یا آخرت کی جزا اور حساب کتاب کا انکار کرے گا۔
آیت ٨ of اللَّيل (٩٢ : ٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَأَمَّا مَنۢ بَخِلَ وَٱسۡتَغۡنَىٰ
لیکن جس نے بخیلی کی اور بے پرواہی برتی.