Skip to content

بريدة بن الحصيب بن عبد الله بن الحارث

الإسم

بُریدہ بن حصیب بن عبداللہ بن حارث

اسم الشهرة

بُرَیْدَہ بن حُصَیْب اسلمى رضی اللہ عنہ

نبذة مختصرة

بُریدہ بن حصیب بن عبداللہ ایک جلیل القدر صحابی ہیں، ابن السکن کہتے ہيں : بریدہ اس وقت مسلمان ہوئے تھے جب اللہ کے رسول ﷺ ہجرت کے دوران غمیم نامی جگہ میں ان کے پاس سے گزرے تھے، بدر اور احد جیسی جنگیں ہونے تک وہ اسى جگہ پر رہے اور اس کے بعد مدینہ آئے، جب کہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ آپ اللہ کے نبی ﷺ کے بدر سے لوٹنے کے بعد مسلمان ہوئے، جب بصرہ فتح ہوا تو وہیں پر سکونت اختیار کر لی، سنہ 63ھ میں وفات پائی۔

المراجع

مزید (1)
سير أعلام النبلاء ( 418/1)