Skip to content

السؤال

س٢٣: ما هي النميمة؟

س23: چغل خوری کیا ہے؟

الجواب

ج:هي نقل الأحاديث بين الناس للإفساد بينهم.

  • قال رسول الله ﷺ:

«لا يَدخُلُ الجَنَّةَ نَمَّامٌ»

رواه مسلم.

ج- فساد اور بگاڑ پیدا کرنے کے لیے ایک کی بات دوسرے تک پہنچانا۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

(چغل خوری کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہو گا)۔

امام مسلم نے اسے روایت کیا ہے۔