Skip to content

ورزش اور کھیل کود کے کیا آداب ہیں؟

الباب / الفصل
قسم الآداب الإسلامية

السؤال

س٢٢: ما آداب الرياضة؟

س22: ورزش اور کھیل کود کے کیا آداب ہیں؟

الجواب

ج:١. أنوي بالرياضة التقوي من أجل طاعة الله ومرضاته.

  1. لا نلعب وقت الصلاة.
  • قال تعالى:

﴿فَوَيۡلٞ لِّلۡمُصَلِّينَ *

ٱلَّذِينَ هُمۡ عَن صَلَاتِهِمۡ سَاهُونَ﴾

[الماعون: ٤-٥].

  1. لا يمارس الأولاد الرياضة مع البنات.
  2. ألتزم بالزي الرياضي الساتر لعورتي.
  3. أتجنب الرياضة المحرمة، كالتي فيها ضرب للوجه وكشف للعورات.

في الحديث:

«إذا قاتل أحدكم أخاه فليجتنب الوجه»

رواه مسلم.

ج- 1- ورزش یا کھیل سے اللہ تعالی کی اطاعت اور اس کی رضامندی کے لئے طاقت وقوت حاصل کرنا ہو۔

  1. نماز کے وقت نہ کھیلیں۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

سو بڑی خرابی ہے ایسے نمازیوں کے لیے،

ان نمازیوں کے لیے افسوس (اور ویل نامی جہنم کی جگہ) ہے

ماعون

  1. لڑکے اور لڑکیاں ایک ساتھ ورزش نہ کریں اور نہ کھیلیں۔
  2. ہمیشہ ورزش یا کھیل کے لیے ساتر لباس پہنیں۔
  3. حرام ورزش سے دور رہیں جیسے ایسی ورزش جس میں چہرہ پر مارا جاۓ یا سترپوشی کا لحاظ نہ رکھا جاۓ۔

ایک حدیث میں آیا ہے:

«اگر تم میں سے کوئی شخص اپنے مسلمان بھائی سے لڑے تو چہرے پر مارنے سے اجتناب کرے۔»

امام مسلم نے اسے روایت کیا ہے۔