Skip to content

حج کسے کہتے ہیں؟

الباب / الفصل
قسم الفقه

السؤال

س43: ما هو الحج؟

س43: حج کسے کہتے ہیں؟

الجواب

ج:الحج: هو التعبد لله تَعَالَى، بقصد بيته الحرام لأعمال مخصوصة في وقت مخصوص.

قال تَعَالَى:

﴿وَلِلَّهِ عَلَى ٱلنَّاسِ حِجُّ ٱلۡبَيۡتِ مَنِ ٱسۡتَطَاعَ إِلَيۡهِ سَبِيلٗاۚ وَمَن كَفَرَ فَإِنَّ ٱللَّهَ غَنِيٌّ عَنِ ٱلۡعَٰلَمِينَ﴾

[آل عمران: 97].

ج- حج: مخصوص وقت میں عبادت کی غرض سے مخصوص اعمال انجام دینے کے لیے بیت اللہ کا قصد کرنا۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

"اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں پر جو اس کی طرف راه پا سکتے ہوں اس گھر کا حج فرض کر دیا ہے۔ اور جو کوئی کفر کرے تو اللہ تعالیٰ (اس سے بلکہ) تمام دنیا سے بے پرواه ہے۔"

[آل عمران: 19].