Skip to content

السؤال

س17: ما معنى الصلاة؟

س17: صلاۃ کے معنی کیا ہیں؟

الجواب

ج:الصلاة: هي التعبد لله بأقوال وأعمال مخصوصة، مفتتحة بالتكبير، مختتمة بالتسليم.

ج- نماز: مخصوص اقوال اور اعمال سے اللہ تعالی کی عبادت کرنے کا نام ہے، جو تکبیر سے شروع اور سلام پر ختم ہوتی ہے۔