Skip to content

السؤال

س35- من هم أولياء الله تَعَالَى؟

س35- اللہ تعالی کے ولی کون ہیں؟

الجواب

ج:هم المؤمنون المتقون المتبعون لسنة النبي صلى الله عليه وسلم.

قال تَعَالَى:

﴿أَلَا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللَّهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ 62 الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ 63﴾

[يونس: 62-63].

ج- مومن، متقی اور نبی ﷺ کی اتباع کرنے والے لوگ۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

”یاد رکھو اللہ کے دوستوں پر نہ کوئی اندیشہ ہے اور نہ وه غمگین ہوتے ہیں، یہ وه لوگ ہیں جو ایمان ﻻئے اور برائیوں سے پرہیز رکھتے ہیں۔“

[یونس: 62-63]۔