Skip to content

مسلم علماء کے تئیں ہمارا فرض کیا ہے؟

الباب / الفصل
قسم العقيدة

السؤال

س٣٤: ما واجبنا تجاه علماء المسلمين؟

س28- مسلم علماء کے تئیں ہمارا فرض کیا ہے؟

الجواب

ج:نحبهم، ونرجع إليهم في المسائل والنوازل الشرعية، ولا نذكرهم إلا بالجميل، ومن ذكرهم بغير ذلك من السوء؛ فهو على غير السبيل.

  • قال تَعَالَى:

﴿يَرۡفَعِ ٱللَّهُ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ مِنكُمۡ وَٱلَّذِينَ أُوتُواْ ٱلۡعِلۡمَ دَرَجَٰتٖۚ وَٱللَّهُ بِمَا تَعۡمَلُونَ خَبِيرٞ﴾

[المجادلة: ١١].

ج- ہم ان سے محبت کریں، مسائل و شرعی نوازل میں ان کی طرف رجوع کریں اور ہمیشہ ان کا ذکر خیر کریں۔ جو ان کی برائی کرتا ہے وہ راہ راست سے بھٹکا ہوا ہے۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

"اللہ تعالیٰ تم میں سے ان لوگوں کے، جو ایمان ﻻئے ہیں اور جو علم دیے گئے ہیں، درجے بلند کر دے گا اور اللہ تعالیٰ (ہر اس کام سے) جو تم کر رہے ہو (خوب) خبردار ہے۔"

[المجادلہ: ۱۱]