Skip to content

کفر قول، عمل اور اعتقاد تینوں چیزوں سے ہوتا ہے، اس کی مثال پیش کريں۔

الباب / الفصل
قسم العقيدة

السؤال

س٢١: الكفر يكون بالقول والعمل والاعتقاد، مثل لذلك.

س21: کفر قول، عمل اور اعتقاد تینوں چیزوں سے ہوتا ہے، اس کی مثال پیش کريں۔

الجواب

ج:مثال القول: سب الله سُبْحَانَهُ أو رسوله صلى الله عليه وسلم.

مثال العمل: إهانة المصحف أو السجود لغير الله تَعَالَى.

مثال الاعتقاد: الاعتقاد أن هناك من يستحق العبادة غير الله تَعَالَى، أو أن هناك خالقًا مع الله تَعَالَى.

ج- قول کی مثال : اللہ تعالی یا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو برا بھلا کہنا۔

عمل کی مثال: قرآن کی توہین یا غیر اللہ کو سجدہ کرنا۔

اعتقاد کی مثال: اس بات کا عقیدہ رکھنا کہ اللہ تعالی کے علاوہ بھی کوئی عبادت کے لائق ہے یا اللہ تعالی کے ساتھ کوئی اور خالق بھی ہے۔