Skip to content
الإسلام طريق السعادة

الإسلام طريق السعادة

کیا آپ نے اپنے آپ سے سوال کیا کہ آپ کو کس نے پیدا کیا؟ اس زندگی کا مقصد کیا ہے؟ موت کے بعد کیا ہونے والا ہے؟ کیا یہ معقول بات ہے کہ اللہ تعالی ہمیں پیدا کردے اور یہ نہ بتائے کہ ہماری تخلیق کا مقصد اور ہدف کیا ہے؟ اللہ تعالی نے رسولوں کو مبعوث کیا اور انسانوں کے لیے کتابیں نازل فرمائی تاکہ ہم اسے جان سکیں اور یہ بھی جان سکیں کہ اس کی عبادت کیسے کرنی ہے۔ اللہ تعالی نے ہمارے سامنے یہ واضح کردیا ہے کہ یہ زندگی ایک امتحان ہے‘ اور جو شخص صرف اللہ وحدہ لا شریک لہ کی عبادت کرتا اور نیک اعمال انجام دیتا ہے‘ اللہ اسے بدلے کے طور پر آخرت میں جنت سے نوازے گا۔

زبان: lang_ur
تیار کردہ:
ورژن: 1.1

These files are generated automatically from the book's text; their layout may differ from the printed edition.

0%
Font size