٩٤ : ٨
وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرۡغَب
اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا.
Explanation & meanings · ١
- یعنی اسی سے جنت کی امید رکھ، اسی سے اپنی حاجتیں طلب کر اور تمام معاملات میں اسی پر اعتماد اور بھروسہ رکھ۔
آیت ٨ of الشَّرح (٩٤ : ٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرۡغَب
اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا.