١١٤ : ٢
مَلِكِ ٱلنَّاسِ
لوگوں کے مالک کی (اور).
Explanation & meanings · ١
- جوذات، تمام انسانوں کی پرورش اور نگہداشت کرنے والی ہے، وہی اس لائق ہے کہ کائنات کی حکمرانی اور بادشاہی بھی اس کے پاس ہو۔
آیت ٢ of النَّاس (١١٤ : ٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
مَلِكِ ٱلنَّاسِ
لوگوں کے مالک کی (اور).