Skip to content
النَّاس /

آیت ٣

١١٤ : ٣

آیت ٣ of النَّاس (١١٤ : ٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

النَّاس آیات ٦
سورت · النَّاس
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١١٤ : ٣

إِلَٰهِ ٱلنَّاسِ

لوگوں کے معبود کی (پناه میں).

Explanation & meanings · ١
  1. اور جو تمام کائنات کا پروردگار ہو، پوری کائنات پر اسی کی بادشاہی ہو، وہی ذات اس بات کی مستحق ہے کہ اس کی عبادت کی جائے اور وہی تمام لوگوں کا معبود ہو۔ چنانچہ میں اسی عظیم وبرتر ہستی کی پناہ حاصل کرتا ہوں۔