Skip to content
الفَلَق /

آیت ٥

١١٣ : ٥
الفَلَق آیات ٥
سورت · الفَلَق
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١١٣ : ٥

وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ

اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وه حسد کرے.

Explanation & meanings · ١
  1. حسد یہ ہے کہ حاسد، محسود سے زوال نعمت کی آرزو کرتا ہے، چنانچہ اس سے بھی پناہ طلب کی گئی ہے۔ کیوں کہ حسد بھی ایک نہایت بری اخلاقی بیماری ہے، جو نیکیوں کو کھا جاتی ہے۔