Skip to content
الكافِرون /

آیت ٦

١٠٩ : ٦

آیت ٦ of الكافِرون (١٠٩ : ٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الكافِرون آیات ٦
سورت · الكافِرون
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١٠٩ : ٦

لَكُمۡ دِينُكُمۡ وَلِيَ دِينِ

تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی اگر تم اپنے دین پر راضی ہو اور اسے چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ہو، تو میں اپنے دین پر راضی ہوں، میں اسے کیوں چھوڑ وں؟ «لَنَا أَعْمَالُنَا وَلَكُمْ أَعْمَالُكُمْ» (القصص:55) ۔