Skip to content

النعمان بن بشير بن سعد الأنصاري

الإسم

نعمان بن بشیر بن سعد انصاری

اسم الشهرة

نعمان بن بشیر -رضی اللہ عنہما-

نبذة مختصرة

نعمان بن بشیر بن سعد بن ثعلبہ انصاری خزرجی ایک جلیل القدر صحابی ہیں، اللہ کے نبی ﷺ کی وفات سے آٹھ سال پہلے پیدا ہوئے، بڑے شریف، سخی اور شاعر تھے، معاویہ -رضی اللہ عنہ- کے گورنروں میں سے تھے، ایک مدت کوفہ کے گورنر رہے۔ پھر فضالہ کے بعد دمشق کی مسند قضا سنبھالی، پھر حمص کے گورنر بنے، بیرین نامی بستی میں قتل کر دیے گئے، جب انھوں نے حمص والوں کو عبد اللہ بن زبیر سے بیعت کرنے کی دعوت دی تو خالد بن خلی نام کے ایک شخص نے جنگ مرج راہط کے بعد سن 64ھ کے آخر میں ان کو قتل کر دیا۔

المراجع

مزید (1)
الاستيعاب (4/1496) تاريخ دمشق (62/111) الوافي بالوفيات (27/86) الأعلام للزركلي (8/36)