Skip to content

أم سلمة هند بنت أبي أمية المخزومية

الإسم

ام سلمہ ہند بنت ابو امیہ مخزومیہ

اسم الشهرة

ام سلمہ -رضی اللہ عنہا-

نبذة مختصرة

ام المؤمنین ام سلمہ ہند بنت ابو امیہ حذیفہ بن مغیرہ بن عبد اللہ مخزومیہ، ان سے اللہ کے نبی ﷺ نے شوال سن 4ھ میں شادی کی۔ کچھ لوگوں نے اس سے پہلے شادی کی بات کہی ہے۔ ابتدائی دور میں ہجرت کرنے والی خواتین میں شامل تھیں۔ فقيہات صحابیات میں شمار ہوتی تھیں۔ بڑی حسین و جمیل تھیں۔ لگ بھگ 90 سال باحیات رہیں۔ سب سے آخر میں وفات پانے والی ام المؤمنین تھیں۔ سن 59 یا 64ھ کو فوت ہوئيں، اس سلسلے میں کچھ اور بھی اقوال ہيں۔

المراجع

مزید (1)
الطبقات الكبرى (8/69)، المنتظم في تاريخ الملوك والأمم (5/ 319)،تاريخ الإسلام (2/ 741)، البداية والنهاية (11/ 605)، الإعلام بفوائد عمدة الأحكام (2/ 55)، الأعلام للزركلي (8/97)، نساء النبي -صلى الله عليه وسلم- (ص: 83).