Skip to content

أبو برزة نَضْلة بن عبيد بن الحارث الأسلمي

الإسم

ابو برزہ نَضْلَہ بن عبید بن حارث اسلمی

اسم الشهرة

ابو برزہ اسلمی -رضي اللہ عنہ-

نبذة مختصرة

ابو برزہ اسلمی کے نام کے بارے میں اختلاف ہے۔ کسی نے نَضْلَہ بن عُبَيد کہا ہے، جو کہ سب سے صحیح ہے اور کسی نے نضلہ بن عمرو کہا ہے، ایک بڑے صحابی ہیں، فتح مکہ سے پہلے مسلمان ہوئے۔ سات غزووں میں شریک رہے، سن 65ھ میں وفات پائی۔

المراجع

مزید (1)
الاستيعاب (4/1495)، رجال صحيح مسلم (2/295)، أسد الغابة (5/305)، تاريخ إربل (2/105).