Skip to content

المقداد بن عمرو

الإسم

مقداد بن اسود

اسم الشهرة

مقداد بن أسود -رضی اللہ عنہ-

نبذة مختصرة

مقداد بن اسود، ان کا نسب اس طرح ہے: مقداد بن عمرو بن ثعلبہ بن مالک بن ربیعہ بن عامر بن مطرود بہرانی، کچھ لوگوں نے حضرمی بھی کہا ہے۔ ان کی پرورش اسود بن عبد یغوث کے یہاں ہوئی تھی، اس لیے ان کی نسبت اسی کی جانب کر دی گئی، ایک جلیل القدر صحابی ہیں، ابتدائی دور میں مسلمان ہوئے، اللہ کے رسول ﷺ کی چچیری بہن ضباعہ بن زبیر بن عبد المطلب سے شادی کی، دونوں ہجرت کرنے والوں میں شامل رہے، بدر اور اس کے بعد کی جنگوں میں شریک رہے، بدر کے دن گھوڑے پر سوار ہوکر جنگ کرنے والوں میں سے ایک تھے، سن 33ھ میں فوت ہوئے۔

المراجع

مزید (1)
الطبقات الكبرى (3/119) معجم الصحابة للبغوي (5/292) مشاهير علماء الأمصار ( ص 46 ) الأعلام للزركلي (7/282)