Skip to content

المغيرة بن شعبة بن أبي عامر بن مسعود

الإسم

مغیرہ بن شعبہ بن ابو عامر بن مسعود

اسم الشهرة

مغیرہ بن شعبہ -رضی اللہ عنہ-

نبذة مختصرة

مغیرہ بن شعبہ بن ابو عامر ثقفی ایک جلیل القدر صحابی ہیں، بڑے بہادر اور فہم و فراست کے مالک صحابی تھے، جنگ خندق کے سال مسلمان ہوئے اور اس کے بعد کی جنگوں میں اللہ کے رسول ﷺ کے ساتھ شریک رہے، بیعت رضوان میں بھی شامل تھے، ان کو'مُغِيرَةُ الرأي' یعنی فہم و فراست کے مالک مغیرہ کہا جاتا تھا، بڑے زیرک انسان تھے، معاویہ -رضی اللہ عنہ- کے دور خلافت میں فوت ہوئے۔

المراجع

مزید (1)
الطبقات الكبرى (6/97) أسد الغابة (5/238) تهذيب الأسماء واللغات (2/109) تاريخ الإسلام (2/439) الأعلام للزركلي (7/277)