Skip to content

أبو العاص بن الربيع بن عبد شمس بن عبد مناف

الإسم

ابوالعاص بن ربیع بن عبد شمس بن عبد مناف

اسم الشهرة

ابوالعاص بن ربیع

نبذة مختصرة

ابو العاص بن ربیع بن عبد شمس بن عبد مناف بن قصی بن کلاب قرشی عَبْشَمِی۔ اللہ کے رسول ﷺ کے داماد، آپ کی بیٹی زینب کے شوہر اور امامہ کے والد جن کو اللہ کے رسول ﷺ نماز کی حالت میں بھی گود میں اٹھا لیا کرتے تھے۔ ان کا نام لقیط ہے، کچھ لوگوں نے اور بھی نام بتائے ہيں، ان کی ماں ہالہ بنت خویلد ہيں، جو خدیجہ کی بہن تھیں، اللہ کے نبی ﷺ نے ان کے ایک اچھے داماد ہونے کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا: "اس نے مجھ سے بات کی تو سچ بتایا اور مجھ سے وعدہ کیا تو اسے پورا کرکے دکھایا۔" فتح مکہ سے پہلے مسلمان ہوئے اور سن 12ھ کو وفات پائی۔

المراجع

مزید (1)
تاريخ دمشق (67/3)، تاريخ الإسلام (2/47)، الإصابة في تمييز الصحابة (7/206)، الأعلام للزركلي(5/176).