Skip to content

أبو الدرداء عويمر بن مالك الأنصاري

الإسم

ابو درداء عویمر بن مالک انصاری

اسم الشهرة

ابو درداء -رضی اللہ عنہ-

نبذة مختصرة

ابو دردا عویمر بن زید بن قیس، کچھ لوگوں کے مطابق عویمر بن عامر، کچھ لوگوں کے مطابق بن عبد اللہ، کچھ لوگوں کے مطابق بن ثعلبہ بن عبد اللہ انصاری خزرجی، امام وقدوہ، ایک عظیم المرتبت صحابی، اس امت کے حکیم، دمشق کے قاضی اور دمشق کے قاریوں کے سردار تھے، اللہ کے نبی ﷺ کے سامنے تلاوت کرنے والے لوگوں میں شمار ہوتے ہيں، اس بات کا کہیں کوئی ثبوت نہیں ملتا کہ انھوں نے آپ کے علاوہ کسی اور کے سامنے تلاوت کی ہو۔ اللہ کے رسول ﷺ کی زندگی میں قرآن جمع کرنے والے صحابہ میں بھی ان کا شمار ہے۔ سن 32ھ میں عثمان بن عفان -رضی اللہ عنہ- کے دور خلافت میں ان کا انتقال ہوا، حالاں کہ سنہ وفات میں کچھ اختلاف بھی ہے۔

المراجع

مزید (1)
طبقات الفقهاء (ص 47)، معرفة أسامي أرداف النبي لابن منده (ص 79)، الإصابة (7/ 565 ط. هجر)، الأعلام للزركلي (5/98).