Skip to content

الأشعث بن قيس بن معدي كرب الكندي

الإسم

اشعث بن قیس بن معدی کرب کندی

اسم الشهرة

اشعث بن قیس -رضی اللہ عنہ-

نبذة مختصرة

اشعث بن قیس بن معدی کرب بن معاویہ کندی، وفود کی آمد کے سال اسلام قبول کرنے والے صحابہ میں شمار ہوتے ہیں، اسلام کے ظہور تک کندہ کے بادشاہ رہے، نام معدی کرب تھا، ان کے سر کے بال ہمیشہ پراگندہ رہتے تھے، اس لیے اشعث کا لقب ان کے نام سے زیادہ مشہور ہوگیا، سن 40ھ کو کوفہ میں وفات پائی، ان کی نماز جنازہ حسن بن علی رضی الله عنهما نے پڑھائی۔

المراجع

مزید (1)
التاريخ الكبير (1/434) معجم الصحابة (1/192) الاستيعاب في معرفة الأصحاب (1/133) الأعلام للزركلي (1/332).