Skip to content

حكيم بن حزام بن خويلد

الإسم

حکیم بن حزام بن خویلد

اسم الشهرة

حکیم بن حزام -رضی اللہ عنہ-

نبذة مختصرة

حکیم بن حزام بن خویلد بن اسد بن عبد العزی بن قصی اسدی ایک جلیل القدر صحابی ہیں، قریش کے گنے چنے لوگوں میں شمار ہوتے تھے، بعثت سے پہلے اللہ کے رسول ﷺ کے دوست تھے، بعثت کے بعد بھی آپ سے پیار و محبت رکھتے تھے، لیکن دیر سے یعنی فتح مکہ کے سال مسلمان ہوئے، انھوں نے اللہ کے نبی ﷺ سے پوچھا کہ میں دور جاہلیت میں کچھ چیزیں کرتا تھا کیا مجھے ان کا اجر ملے گا؟ آپ نے جواب دیا : "تم اپنے ان اچھے کاموں کے ساتھ مسلمان ہوئے ہو جو تمہارى جانب سے پہلے ہو چکے ہیں۔" سن 54 ھ میں وفات پائی۔

المراجع

مزید (1)
الطبقات الكبرى - متمم الصحابة - (ص: 213) الكنى والأسماء للإمام مسلم (1/ 277) مشاهير علماء الأمصار (ص: 31) الهداية والإرشاد في معرفة أهل الثقة والسداد (1/ 208) الأعلام للزركلي(2/269)