Skip to content

حفصة بنت عمر بن الخطاب

الإسم

حفصہ بنت عمر بن خطاب

اسم الشهرة

حفصہ بنت عمر بن خطاب -رضی اللہ عنہما-

نبذة مختصرة

ام المؤمنین حفصہ -رضی اللہ عنہا- امیر المؤمنین عمر بن خطاب کی بیٹی ہیں، اللہ کے نبی ﷺ سے نکاح سے پہلے خنیس بن حذافہ کے نکاح میں تھیں، ابو عمر کہتے ہيں : اللہ کے نبی ﷺ نے ان کو ایک طلاق دے دی تھی اور اس کے بعد رجوع کر لیا تھا، کیوں کہ جبریل نے آپ سے کہا تھا : حفصہ کو واپس کر لیجیے، کیوں کہ بہت زیادہ روزہ رکھنے والی اور تہجد کا اہتمام کرنے والی عورت ہیں اور جنت میں آپ کی بیوی بھی ہوں گی، وہ اپنے بھائی عبداللہ کو غابہ میں واقع اپنے جائداد کو صدقہ کرنے کی وصیت کر گئی تھیں، اور یہ وہ جائداد تھى جس کی وصیت عمر فاروق -رضی اللہ عنہ- نے ان کے لئے کی تھی۔ ام المؤمنین حفصہ کا انتقال سن 45ھ میں ہوا-

المراجع

مزید (1)
الطبقات الكبرى (8/ 65) معرفة الصحابة (ص : 947 ) الهداية والإرشاد في معرفة أهل الثقة والسداد (2/ 839) الإصابة في تمييز الصحابة (8/85) نساء النبي صلى الله عليه وآله وسلم (ص: 69)الأعلام للزركلي (2/264)