Skip to content

حليمة بنت أبي ذؤيب عبد الله بن الحارث

الإسم

حلیمہ بنت ابو ذؤیب عبداللہ بن حارث

اسم الشهرة

حلیمہ سعدیہ رضي الله عنها

نبذة مختصرة

حلیمہ سعدیہ اللہ کے نبی ﷺ کو دودھ پلانے کی سعادت حاصل کرنے والی خاتون ہیں، ان کے والد کی کنیت ابو ذؤیب اور نام عبداللہ بن حارث بن شجنہ تھا، عطا بن یسار سے روایت ہے وہ کہتے ہیں : اللہ کے نبی ﷺ کی رضاعی ماں حلیمہ بنت عبداللہ آپ کے پاس آئیں، تو آپ اٹھ کر ان کی طرف گئے اور ان کے لیے اپنی چادر بچھا دی، جس پر وہ بیٹھ گئيں۔ وفات سنہ 8 ہجرى کے بعد ہوئی۔

المراجع

مزید (1)
معرفة الصحابة لابن منده (ص: 938) الاستيعاب في معرفة الأصحاب (4/ 1812) الوافي بالوفيات (13/ 83) الأعلام للزركلي(2/271) الإصابة في تمييز الصحابة (8/ 877 )