Skip to content

السؤال

س٣٤: ما تقول إذا حصل لك ما يسرك؟

س34: خوشی کے وقت کیا دعا ہے؟

الجواب

ج:«الحمد لله الذي بنعمته تتم الصالحات»

رواه الحاكم وغيره.

ج- «الحمد لله الذي بنعمته تتم الصالحات» "تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جس کے فضل سے نیک کام پایہَ تکمیل کو پہنچتے ہیں"۔

اس حدیث کو امام حاکم وغیرہ نے روایت کیا ہے۔