Skip to content

السؤال

س٨: ما هو الدعاء لمن لبس ثوبًا جديدًا؟

س8: نیا لباس پہننے والے کے لیے کونسی دعا ہے؟

الجواب

ج:إذا رأيت ثوبًا جديدًا على غيرك تدعو له، وتقول:

«تُبْلِي ويُخلف الله تعالى»

رواه أبو داود.

ج- جب دوسرے کو نیا لباس زیب تن کرتے دیکھیں تو یہ دعا پڑھیں:

’’تم اسے بوسیدہ کرو اور اللہ تعالی (تمھیں) اس کے عوض اور دے۔‘‘

(سنن ابی داود)