Skip to content

السؤال

س١٠: ما هو دعاء الخروج من الخلاء؟

س10: بیت الخلا سے نکلنے کی دعا کیا ہے؟

الجواب

ج:«غفرانك»

رواه أبو داود والترمذي.

ج- «غفرانك» "اے اللہ، میں تیری مغفرت کا طالب ہوں"۔

امام ابوداود اور امام ترمذی نے اسے روایت کیا ہے۔