Skip to content

السؤال

س10: متى كان سفره الثاني؟

س10: آپ نے دوسرا سفر کب کیا؟

الجواب

ج:كان سفره الثاني في تجارة بمال خديجة رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، ولمَّا رجع تزوجها صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وله من العمر خمس وعشرون سنة.

ج :آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دوسرا سفر حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے مال کی تجارت کے لیے تھا۔ اس سفر سے واپسى پر آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے خدیجہ رضی اللہ عنہا سے شادی کی۔ اس وقت آپ کی عمر پچیس سال تھی۔