Skip to content

آپ کے دادا عبد المطلب کی وفات کے بعد کس نے آپ کی پرورش کی؟

الباب / الفصل
قسم السيرة النبوية

السؤال

س8: من كفله بعد وفاة جده عبد المطلب؟

س8: آپ کے دادا عبد المطلب کی وفات کے بعد کس نے آپ کی پرورش کی؟

الجواب

ج:توفي جده عبد المطلب وهو ابن ثماني سنين، وكفله عمه أبو طالب.

ج :آٹھ سال کی عمر میں آپ کے دادا عبد المطلب کا بھی انتقال ہو گیا، تو آپ کے چچا ابو طالب نے آپ کی پرورش کی۔