٩٩ : ٢
وَأَخۡرَجَتِ ٱلۡأَرۡضُ أَثۡقَالَهَا
اور اپنے بوجھ باہر نکال پھینکے گی.
Explanation & meanings · ١
- اس کا مطلب ہے سخت بھونچال سے ساری زمین لرز اٹھے گی اور ہر چیز ٹوٹ پھوٹ جائے گی، یہ اس وقت ہوگا، جب پہلا نفخہ پھونکا جائے گا۔
آیت ٢ of الزَّلزَلة (٩٩ : ٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَأَخۡرَجَتِ ٱلۡأَرۡضُ أَثۡقَالَهَا
اور اپنے بوجھ باہر نکال پھینکے گی.