Skip to content
الزَّلزَلة /

آیت ٣

٩٩ : ٣

آیت ٣ of الزَّلزَلة (٩٩ : ٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الزَّلزَلة آیات ٨
سورت · الزَّلزَلة
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٩٩ : ٣

وَقَالَ ٱلۡإِنسَٰنُ مَا لَهَا

انسان کہنے لگے گا کہ اسے کیا ہوگیا؟

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی زمین میں جتنے انسان دفن ہیں، وہ زمین کا بوجھ ہیں، جنہیں زمین قیامت والے دن باہر نکال پھینکے گی۔ یعنی اللہ کے حکم سے سب زندہ ہو کر باہر نکل آئیں گے۔ یہ دوسرے نفخے میں ہوگا، اسی طرح زمین کے خزانے بھی باہر نکل آئیں گے۔