Skip to content
الزَّلزَلة /

آیت ١

٩٩ : ١
الزَّلزَلة آیات ٨
سورت · الزَّلزَلة
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٩٩ : ١

إِذَا زُلۡزِلَتِ ٱلۡأَرۡضُ زِلۡزَالَهَا

جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی.

Explanation & meanings · ١
  1. اس کے مدنی اور مکی ہونے میں اختلاف ہے، اس کی فضلیت میں متعدد روایات منقول ہیں لیکن ان میں سے کوئی روایت صحیح نہیں ہے۔