٩٢ : ١٨
ٱلَّذِي يُؤۡتِي مَالَهُۥ يَتَزَكَّىٰ
جو پاکی حاصل کرنے کے لئے اپنا مال دیتا ہے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی جو اپنا مال اللہ کے حکم کے مطابق خرچ کرتا ہے تاکہ اس کا نفس بھی اور اس کا مال بھی پاک ہو جائے۔
آیت ١٨ of اللَّيل (٩٢ : ١٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
ٱلَّذِي يُؤۡتِي مَالَهُۥ يَتَزَكَّىٰ
جو پاکی حاصل کرنے کے لئے اپنا مال دیتا ہے.