٩٢ : ١٧
وَسَيُجَنَّبُهَا ٱلۡأَتۡقَى
اور اس سے ایسا شخص دور رکھا جائے گا جو بڑا پرہیزگار ہو گا.
Explanation & meanings · ١
- یعنی جہنم سے دور رہے گا اور جنت میں داخل ہوگا۔
وَسَيُجَنَّبُهَا ٱلۡأَتۡقَى
اور اس سے ایسا شخص دور رکھا جائے گا جو بڑا پرہیزگار ہو گا.