٩١ : ٧
وَنَفۡسٖ وَمَا سَوَّىٰهَا
قسم ہے نفس کی اور اسے درست بنانے کی.
Explanation & meanings · ١
- یا جس نے اسے درست کیا۔ درست کرنے کا مطلب ہے، اسے متناسب الاعضاء بنایا، بےڈھبا اور بےڈھنگا نہیں بنایا۔
آیت ٧ of الشَّمس (٩١ : ٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَنَفۡسٖ وَمَا سَوَّىٰهَا
قسم ہے نفس کی اور اسے درست بنانے کی.