Skip to content
الانشِقَاق /

آیت ١٩

٨٤ : ١٩
الانشِقَاق آیات ٢٥
سورت · الانشِقَاق
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٤ : ١٩

لَتَرۡكَبُنَّ طَبَقًا عَن طَبَقٖ

یقیناً تم ایک حالت سے دوسری حالت پر پہنچو گے.

Explanation & meanings · ١
  1. طَبَقٌ کے اصل معنی شدت کے ہیں۔ یہاں مراد وہ شدائد ہیں جو قیامت والے دن واقع ہوں گے۔ یعنی اس روز ایک سے بڑھ کر ایک حالت طاری ہوگی۔ (فتح الباري ، تفسير سورة انشقاق) یہ جواب قسم ہے۔