٨٤ : ١٨
وَٱلۡقَمَرِ إِذَا ٱتَّسَقَ
اور چاند کی جب کہ وه کامل ہو جاتا ہے.
Explanation & meanings · ١
- إِذَا اتَّسَقَ کے معنی ہیں، جب وہ مکمل ہو جائے جیسے وہ تیرھویں کی رات سے سولھویں تاریخ کی رات تک رہتا ہے۔
آیت ١٨ of الانشِقَاق (٨٤ : ١٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَٱلۡقَمَرِ إِذَا ٱتَّسَقَ
اور چاند کی جب کہ وه کامل ہو جاتا ہے.